• news

پرچون سطح پر پھل اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پرفروخت

لاہور( کامرس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف مقامات پر دکانداروں نے پرچون سطح پر پھل اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پرفروخت جاری رکھی۔ سرکاری نرخنامے کی بجائے گراں فروشی کرنے پر خریدار دکانداروں سے الجھتے رہے ۔ سرکاری نرخنامے میں آلو شوگر فری درجہ اول کی قیمت75 روپے فی کلو مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 90سے100روپے تک فروخت کئے، آلو شوگر فری درجہ دوم64کی بجائے 75 سے80،آلو شوگر فری درجہ سوم54کی بجائے65سے70،پیاز درجہ اول63کی بجائے80، پیاز درجہ دوم52کی بجائے70، پیاز درجہ سوم44کی بجائے50،ٹماٹر درجہ اول125کی بجائے150سے160،ٹماٹر درجہ دوم115کی بجائے130،ٹماٹر درجہ سوم105کی بجائے120،لہسن دیسی250کی بجائے300سے320،لہسن ہرنائی365کی بجائے420سے430،ادرک تھائی لینڈ910کی بجائے1150 سے1200، کھیرا فارمی95کی بجائے115 سے120،میتھی260کی بجائے300سے320،بینگن135کی بجائے160سے170،بند گوبھی74کی بجائے85،پھول گوبھی 135کی بجائے170سے180،شملہ مرچ160کی بجائے 190سے200،بھنڈی125کی بجائے160 سے170، شلجم120کی بجائے 150، اروی 136 کی  بجائے 170 سے 180، کریلا 95 کی بجائے120، سبز مرچ درجہ اول120کی بجائے150سے160،سبز مرچ درجہ دوم53کی بجائے70،پھلیاں موٹی90کی بجائے120،لیموں دیسی140کی بجائے160،ٹینڈے دیسی130کی بجائے170سے180،گھیا کدو145کی بجائے170سے180 ،پالک فارمی74کی بجائے90،گھیا توری105کی بجائے140سے150،گاجر چائنہ100کی بجائے120سے130،حلوہ کدو55کی بجائے60جبکہ آم کچا 95روپے کی بجائے 100سے110روپے کلو تک فروخت ہوا۔پھلوں میں سیب ایرانی درجہ اول345کی بجائے450سے460، سیب ایرانی درجہ دوم200کی بجائے300سے320، سیب ایرانی درجہ سوم120کی بجائے180سے200،سیب گاچہ درجہ اول175کی بجائے240سے250، سیب گاچہ درجہ دوم115کی بجائے160سے170، سیب گاچہ درجہ سوم100کی بجائے130سے140،سیب وانا درجہ اول115کی بجائے140سے150 ،سیب وانا درجہ دوم80کی بجائے100سے120،کیلا درجہ اول درجن155کی بجائے240سے250، کیلا درجہ دوم درجن95کی بجائے140سے150، کیلا درجہ سوم درجن60کی بجائے90سے100،انار دیسی نیا200کی بجائے350سے360،آلو بخارا درجہ اول300کی بجائے430سے450،آلو بخارا درجہ دوم165کی بجائے240سے250، گرما75کی بجائے90 سے100، امروددرجہ اول135کی بجائے170سے180،امرود درجہ دوم80کی بجائے 100، خوبانی  امری270کی بجائے340سے350،آڑو درجہ اول 175 کی بجائے270سے280، آڑو درجہ دوم120کی بجائے150سے160 ،آم دوسہری درجہ اول175کی بجائے200سے220، آم دوسہری درجہ دوم105کی بجائے140سے150،آم لنگڑا95کی بجائے120،آم فجری110کی بجائے140سے150،آم انور رٹول درجہ اول240کی بجائے300سے320،آم انور رٹول درجہ دوم155کی بجائے200،میٹھا درجہ اول210کی بجائے260سے270، میٹھا درجہ دوم125کی بجائے150،ناشپاتی145،آم چونسہ کالا100کی بجائے140جبکہ کھجور ایرانی540کی بجائے600روپے فی کلو تک فروخت ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن