• news

ہم نے تو نہیں کہا تھا بچے لے آو محمد حارث کا بھارت کو منہ توڑ جواب

  لاہور (سپورٹس رپورٹر ) حال ہی میں ہونے والے ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کے فاتح کپتان محمد حارث نے بھارتی کرکٹرز اور مداحوں کو قومی ٹیم کی فتح پر تنقید کرنے پر منہ توڑ جواب دیدیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری جیت پر کہا گیا کہ پاکستانی ٹیم میں کئی سینئر کھلاڑی موجود تھے جبکہ بھارت میں چھوٹے بچے تھے۔ ہم نے ان سے چھوٹے بچوں کو ٹورنامنٹ میں بھیجنے کیلئے تو نہیں کہا تھا۔ محمد حارث نے کہا کہ کہا گیا کہ ہمارے کھلاڑیوں کا بین الاقوامی سطح پر تجربہ تھا۔

ای پیپر-دی نیشن