• news

پاکستان شاہینز فائنل میں ناکام

لاہور(سپورٹس رپورٹر)این ٹی سٹرائیک نے  ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46  رنز سے شکست دیدی۔ این ٹی سٹرائیک کے جیک ووڈ نے 59گیندوں پر101 رنز بنائے۔ڈارون میں  فائنل میں این ٹی سٹرائیک نے ٹاس جیت کر 4 وکٹوں پر  185 رنز بنائے۔ پاکستان شاہین 7 وکٹوں پر 139 رنز بناسکی ۔

ای پیپر-دی نیشن