بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر
لاہور ( این این آئی) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سپریم کورٹ کے ہیومن سیل میں درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں درخواست مقامی وکیل مدثر چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بجلی کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ کردیا گیا۔