• news

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل‘ تعطیلات کے باعث فل کورٹ بنانا ممکن نہیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایڈووکیٹ فیصل صدیقی نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دی۔ فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کی جاتی ہے۔ اٹارنی جنرل نے کہا بنچ کی تشکیل عدالت کی صوابدید ہے۔

ای پیپر-دی نیشن