• news

چینی محققین نے ذیابیطس سے بچاو کی نئی ممکنہ دوا کا ماخذ تلاش کر لیا

بیجنگ(شِنہوا)چین کی پیکنگ یونیورسٹی کے محققین نے ذیابیطس کے علاج کو مزید موثربنانے کے لیے ایک نئی ممکنہ دوا کا ماخذ دریافت کیا ہے۔محققین کے مطابق گٹ مائکروبیوٹا سے حاصل شدہ بیکٹیرائڈز ایس پی پی۔ مائکروبیل ڈیپپٹائڈیل پیپٹائڈیس ک  و ٹائپ 2 ذیابیطس کے علاج کا ہدف سمجھا جارہاہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن