• news

ڈیجیٹل لون ایپ‘ قرض کی حد مقرر

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے  ایس ای سی پی کے لائسنس یافتہ ڈیجیٹل لون ایپ کے صارفین کے لئے،  قرض حاصل کرنے کی حد مقرر کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن