• news

کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثرہ 2 افراد ہسپتال داخل

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ بچے سمیت دو افراد کو داخل کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر-دی نیشن