امریکہ نے بحیرہ احمر میں دو جنگی بحری جہاز بھیج دئیے، 3 ہزار فوجی تعینات
واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ نے بحیرہ احمر میں دو جنگی بحری جہاز بھیج دئیے۔ گزشتہ روز امریکی بحری جہاز بحیرہ احمر پہنچے، ان جہازوں میں 3 ہزار سے زائد امریکی فوجی تعینات ہیں۔ بحری جہاز 'یو ایس ایس باطان' اور 'یو ایس ایس کارٹر ہال' بحیرہ احمر پہنچے۔