• news

 نواز شریف کی نااہلی پرخو ش ہونےوالے خود نشان عبر ت بن گئے : عرفان الحسن بھٹی

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر امیدوار پی پی131 حاجی عرفان الحسن بھٹی نے کہا ہے کہ خود سا ختہ صادق و امین کا بھانڈا بیچ چوراہے پھو ٹ گیا، لیگی قیادت کی جیل سے چیخیں سننے کے خواہشمند کی چیخیں آ ج پوری دنیا سن رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا انہو ں نے کہاکہ نوازشریف کی سیا ست کے خا تمے کا خو ب دیکھنے والو ں کی آ ج اپنی سیا ست کر چی کر چی ہو گئی ہے اور نواز شریف کی نااہلی پرخو ش ہونے والے آ ج خود نشان عبر ت بن گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن