• news

ٹرین سانحہ پر پوری پاکستانی  قوم انتہائی دکھی :شہباز احمد


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) ٹرین سانحہ پر پوری پاکستانی قوم انتہائی دکھی ہے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں تحریک انصاف کے رہنما شہباز احمد المعروف کڑھائی والے کی سٹی پریس کلب میں گفتگو ان کا کہنا تھا کرپشن میں ریکارڈ ےافتہ مجرم پاکستانی عوام پر مسلط کر دئیے گے یہی وجہ ہے تمام ادارے عوامی خدمت میں ناکام ہیںٹرین حادثہ بہت بڑا سانحہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن