• news

عمران کی گرفتاری آئینی اور قانونی ہے: رو¿ف نواب چوہدری 


بھوئے آصل(نامہ نگار) قصور کی عوام نے ثابت کر دیا کہ ضلع قصور ہمیشہ سے ہی مسلم لیگ ن کا گرٹھ تھا، اب بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع قصور و صدر مسلم لیگ ن پی پی 174 رو¿ف نواب چوہدری نے کوٹ رادھاکشن میں صحافےوں سے گفتگو کرتے کیا۔ انہوں نے کھڈیاں میں وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کے شایان شان استقبال پر ملک احمد خان، ملک رشد احمد خاں اور ضلع قصور کی پوری مسلم لیگی قیادت کو مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ گالم گلوچ کی سیاست پابند سلاسل ہو گئی ہے عمران کی گرفتاری آئینی اور قانونی ہے۔ اب عوام عمرانی باقیات کو سیاست سے آو¿ٹ کر دیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن