• news

حکمران عوام میں اپنی سیاسی  ساکھ کھو چکے : ملک اقبال 

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر و امیدوار پی پی 137حاجی ملک محمد اقبال نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام کو اکسانے کی کبھی کوشش نہیں کی بلکہ ہمیشہ امن کے فروغ اور جمہوری اقدار کے تحت سیاسی سرگرمیاں انجام دینے کا درس دیا چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعا ت کا ذمہ دار قرار دینا سراسر زیادتی ہے ، حکمران عوام میں اپنی سیاسی ساکھ کھو چکے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن