• news

چنیوٹ: ملزمان نے فائرنگ کر کے نو جوان کو شدید زخمی کر دیا

چنیوٹ(نمائندہ نوائے وقت)نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے نو جوان کو شدید زخمی کر دیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق جنازہ گاہ جھنگ روڈ چنیوٹ میں نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے 36سالہ فراز ارشد شیخ کو شدید زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن