• news

پیرمحل: غیر قانون پٹرول فروخت کر نے والا شخص گرفتار

پیرمحل(نا مہ نگار) پو لیس آفیسر کی کاروائی، غیر قانون پٹرول فروخت کر نے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق تھانہ رجانہ کے آفیسر محمد شفیق نے گا ئوں 189گ ب میں کاروائی کرتے ہو ئے دکاندار  مسمی کامران کو مبینہ طور پر غیر قانونی پٹرول فروخت کرتے ہو ئے رنگے ہا تھوں کر موقع سے 20لیٹر پٹرول کو اپنی تحویل میں لیکر ملزم کے خلاف مقدمہ کا اندراج کروادیا۔

ای پیپر-دی نیشن