• news

ائر وائس مارشل عامر حیات  پی آئی اے کے سی ای او مقرر 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ ائر وائس مارشل عامر حیات پی آئی اے کے سی ای او تعینات کئے گئے ہیں۔ انہیں ایک سال کیلئے سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ ایک سال سے قائم مقام سی ای او پی آئی اے کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
 سی ای او 

ای پیپر-دی نیشن