• news

بالِ جبریل

مری جفا طلبی کو دعائیں دیتا ہے
وہ دشتِ سادہ‘ وہ تیرا جہانِ بے بنیاد
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں
وہ گلستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صیاد
(بالِ جبریل)

ای پیپر-دی نیشن