سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیس کا فیصلہ آج سنائے گی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے 19 جون کو ریویو ا?ف ججمنٹ ایکٹ کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔3 رکنی بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل تھے۔
فیصلہ آج