• news

شہریار آفریدی کا ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(وقائع نگار)شہریار آفریدی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں سیکرٹری داخلہ ،آئی جی اسلام آباد،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اورسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن