شاعر محسن نقوی قتل کیس میں26سال بعد بھی پیشرفت نہ ہوئی، مدعی 16اگست کو ہائیکورٹ طلب
لاہور(خبرنگار)انسداد دہشت گردی عدالت ،نامور شاعر محسن نقوی کے چھبیس سال پرانے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی،سی ٹی ڈی افسران مقدمہ کا ریکارڈ تلاش کرنے میں ناکام ہو گئے،عدالت نے مدعی کو وکیل سمیت 16 اگست کو طلب کر لیا۔