• news

پولیس ملازمین کے بچوں کو بہترین تعلیمی اداروں میں حصول تعلیم کے مواقع فراہم کرینگے :آئی جی عثمان انور


لاہور(نامہ نگار)انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے کہا ہے کہ پولیس ملازمین کے بچوں کو ملک کے بہترین تعلیمی اداروں میں حصول تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جارہے ہیں تاکہ وہ اعلی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو کر ترقی کی منازل طے کرکے کامیابی سے آگے بڑھ سکیں۔

ای پیپر-دی نیشن