• news

 اشتہاری دبئی فرار ہوتے ایئر پورٹ سے گرفتار


لاہور(نامہ نگار) رحیم یار خان پولیس کو 5 افراد کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری عنایت اللہ کو دبئی فرار ہوتے ہوئے ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے اشتہاری عنایت اللہ کے کوائف پرویزنل نیشنل آئی ڈنٹیفیکیشن لسٹ میں شامل کروائے تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن