• news

 موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ‘ساتھی ہلاک


 فیروز والہ( نامہ نگار)شرقپور کے قریب 3مبینہ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ان کا اپنے ساتھی ہلاک ملزمان فرار ہو گئے۔قصبہ سہجہوال اصغر علی نے بتایا کہ 3مسلح نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گھر کے دروازے پر گالم گلوچ اورفائرنگ شروع کردی‘ فائرنگ کی آواز پر لوگ گھروں سے باہر نکلے تو ملزمان فرار ہوگئے ۔ایک شخص جس کی نعش پڑی ہوئی تھی جس کی شناخت محمدبوٹا ولد تاج دین کے نام سے ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن