فیروزوالہ : مرد ‘خاتون ڈاکو فرار کی کوشش میں زخمی ‘دوبارہ گرفتار
فیروز والہ( نامہ نگار ) لاہور روڈ پر انڈسٹری ایریا میں موٹر سائیکل سوار تنویر عباس اور ساتھی خاتون ڈاکو کوثر بی بی پولیس سے فرارکی کوشش میں حادثہ کے نتیجہ میں زخمی ہوگئے ‘ پولیس اہلکاروں نے ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے گرفتار کرکے ہسپتال منتقل کردیا ۔