• news

 افغان نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر کی ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات 

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں فریقین نے دوطرفہ تعلقات، تجارت، علاقائی روابط، افغانوں کو ویزوں کی فراہمی مسائل ، دونوں ممالک کے درمیان فضائی راہدای کے قیام ، افغانستان میں سرمایہ کاری بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن