• news

بچوں کو بطور گھریلو ملازم رکھنے والوں کےخلاف باقاعدہ مہم چلائی :سارہ احمد


لاہور(لیڈی رپورٹر)چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو سارہ احمد نے سوشل میڈیا پر سوشل بائیکاٹ آف چلڈرن ایمپلائز مہم کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کو بطور گھریلو ملازم رکھنے والوں کےخلاف ”باقاعدہ مہم چلائی ہے جس میں سب کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا ہو گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن