بڑھتی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی کمر توڑ کر رکھ دی:عابد حسین صدیقی
لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی نے سفید پوش طبقے کی کمر بری طرح سے توڑ کر رکھ دی ہے اور اب عوام مزید مہنگای کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتے۔