• news

مسجد الحرام: امام ماہر المعیقلی کی طبیعت بگڑ گئی،نماز جمعہ عبدالرحمن السدیس نے مکمل کرائی

مکہ مکرمہ (ممتاز احمد بڈانی) مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں امام حرم شیخ ماہر المعیقلی کی طبیعت اچانک خراب ہوجانے پر جمعہ کی نماز شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مکمل کرائی۔  سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ بعدازاں ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے امام حرم شیخ ماہر المعیقلی کی مزاج پرسی کی۔

ای پیپر-دی نیشن