برائلر گوشت مزید 7روپے کلو مہنگا ‘ انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ
لاہور(کامرس رپورٹر ) گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے585روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے390روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے287روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔