• news

جسٹس ارباب طاہر کی شہریار آفریدی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے نئے بنچ کی تشکیل کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن