• news

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 27اگست کو ہوگا

اسلام آباد(نا مہ نگار)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی)کے زیر اہتمام ایم ڈی کیٹ2023 ٹیسٹ 27 اگست کو ہوگا۔ پہلے سے کیے گئے انتظامات کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن