• news

جولائی تا ستمبر اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لینے آئی ایم ایف وفد نومبر میں پاکستان کا دورہ کرے گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کیلئے  قرض پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔  آئی ایم ایف کا وفد نومبر 2023ء میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن