ایف آئی اے نے عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا: نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پی کے کا دعویٰ
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پی کے ظاہر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے۔ عاطف خان کے بیٹے کو پشاور ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا ہے۔
دعویٰ