حلقہ این اے 128 سوشل میڈیا ٹیم نے جشن آزادی کا کیک کاٹا ،خواجہ احمد حسان کی مہمان خصوصی شرکت
لاہور(نیوز رپورٹر) حلقہ این اے 128 اقبال ٹاو¿ن میں سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔سابق مشیر وزیر اعظم وسینئر رہنماءمسلم لیگ ن خواجہ احمد حسان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔سیدتوصیف سابقہ ایم پی اے رابعہ فاروقی، عزیر کیانی، حماد قریشی، حمزہ رضوان ، حاجی غلام محی الدین جٹ،رائے علی طاہر،علی بٹ،زین انیس کاشف جٹ اور دیگر لوگ موجود تھے۔