• news

امید ہے اختر مینگل اپنے رویئے پر نظرثانی کرینگے، سرفراز بگٹی


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر سرفراز بگٹی نے اختر مینگل کے نواز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ اختر مینگل صاحب آپ نے باپ پارٹی کے چیئرمین سینٹ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی حمایت کی جبکہ نگران وزیراعظم کی مخالفت کی کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ آپ جیسے بزرگ سیاستدان سے امید ہے کہ اپنے رویئے پر نظرثانی کریں گے۔
سرفراز بگٹی 
 

ای پیپر-دی نیشن