• news

پاکستان ریفائنری نے روسی خام تیل امپورٹ روکنے کی تردید کردی


اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ ) پاکستان ریفائنری نے روسی خام تیل امپورٹ روکنے کی تردید کردی۔گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی پاکستان ریفائنری نے روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا۔ تاہم اب پاکستان ریفائنری نے روسی خام تیل امپورٹ روکنے کی تردید کردی۔
اعلامیے کے مطابق روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائنگ کی جائے گی۔
پاکستان ریفائنری

ای پیپر-دی نیشن