• news

فرمودہ اقبال

آج مسلمانوں میں علمی تجسس کا فقدان ہے۔ عالم اسلام کا ذہن انحطاط حد درجہ اندوہناک ہے۔مسلمانوں میں علمی روح جاقی ہے نہ علم و حکمت سے کوئی دلی شغف ہے۔ تھوڑی بہت بیداری جو نئی تعلیم اور مغرب کے زیراثر پیدا ہوئی‘ اس کا نتیجہ بھی یہ ہوا کہ علم و حکمت کے بارے میں ان کے ذہن نے کوئی اچھا تاثر قبول نہیں کیا۔
(ماخوذ از ’’فکر اقبال میں سائنس کا مقام‘‘) 

ای پیپر-دی نیشن