• news

امارات کے سفیرکی یوم آزادی کی منا سبت سے خصوصی تقریب میں شرکت

اسلام آباد(نا مہ نگار)اسلامی جمہوریہ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے پاکستان کے قومی دن کے مناسبت پر سفارت خانے کے ویزا سینٹر ی جانب سے ملازمین اور ان کے اہل خانے کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی اور پاکستان پاکستانی قیادت اور پاکستانی عوام ی ترقی اور خوشحالی کے لیئے نیک تمناںکا  اظہارکیااسلامی جمہوریہ پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید الزعابی نے پاکستان کے قومی دن ے مناسبت پر سفارت خانے کے ویزا سینٹر ی جانب سے ملازمین اور ان کے اہل خانے کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کی اور پاکستان پاکستانی قیادت اور پاکستانی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیئے نیک تمناںکا  اظہار کیا۔

ای پیپر-دی نیشن