تحفظ ناموس صحابہؓ و اہل بیتؓ بل منظور ہو ناخوش آئندہ ہے :شیخ عاصم مظہر
جھبراں ( نمائندہ نوائے وقت)معروف سیاسی سماجی شخصیت شیخ عاصم مظہرنے تحفظ ناموس صحابہ و اہل بیت اور امہات المؤمنینؓ بل قومی اسمبلی کے بعد اب سینٹ آف پاکستان سے منظور ہونے پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب حضرات صحابہ کرام و اہل بیت اظہار اور امہات المؤمنین کے مقام و منصب کے تحفظ کیلئے قانون سازی آسان ہوجائے گی۔