حافظ آباد:اسسٹنٹ کمشنر منورحسین نے70پونڈ کا جشن آذادی کیک کاٹا
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)حافظ آباد کی سبزی منڈی میں گذشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر منورحسین نے بائو ذکاء اﷲکے ہمراہ 70پونڈ کا جشن آذادی کیک کاٹا۔اس موقع پر مقامی تاجروں اور آڑھتیوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ بعدازاں ملک کی خوشحالی اور استحکام کیلئے دعا کی گئی ۔