• news

کینگڈم گروپ کی طرف سے اہل پاکستان کو 76واں یوم آزادی مبارک

لاہور( کامرس رپورٹر)کنگڈم ویلی کی طرف سے 14 اکست کوایک پْرمسرت تقریب PC ہوٹل لاہور میں منعقدہوئی اور کنگڈم ویلی کی پہلی آن لائن (قرعہ اندازی/Online Balloting) کا اعلان کیا گیا اور غلام حسین شاہد چیئرمین کنگڈم ویلی نے تمام ممبران کو مبارکباد دی اور اپنا وعدہ مکمل کیا اور کہا کہ بہت جلد دوبی طرز کی رہائش مہیا کی جائے گی۔ انشاء اللہ۔اس موقع پر جناب غلام حسین شاھدچیرمین کنگڈم گروپ کے علاوہ کشمیر پریمیم لیک (KPL) صدر/CEO ملک صاحب اور معید خان کے علاوہ بڑی تعداد میں ممبران نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن