• news

ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (خبر نگار) ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔  درخواست میں پی ٹی اے، وزارت آئی ٹی ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن