• news

امریکی جیلوں میں انتہا کی گرمی قیدیوں میں خودکشی کی شرح بڑھ گئی

اٹلانٹا (نیٹ نیوز) دنیا کے باقی خطوں کی طرح امریکا بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے اور غالباً اس کی قیمت سب سے زیادہ وہاں کی جیلوں میں بند قیدی چکا رہے ہیں جن میں خودکشی کی شرح کافی حد تک بڑھ گئی ہے۔ گرمی میں امریکی جیلوں کی ابتر حالت لوزیانا جیل کے نظام کے ایک جائزے کے دوران سامنے آئی۔

ای پیپر-دی نیشن