• news

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںاضافہ  ظلم کی انتہا ہے:عبدالعزیز عابد 


لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی کے رہنماعبدالعزیز عابد نے کہاہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اضافہ ظلم کی انتہا ہے۔ جماعت اسلامی اسے مسترد اور فوری واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ 76سالوں سے غریب عوام قربانیاں دیتی آئی ہے۔ اب قربانی حکمران دیں۔ اپنی تنخواہوں میں کٹوتی اور تمام مراعات لینے سے انکار کرکے غریبوں میں مہنگائی کا مزید بوجھ برداشت کرنے کی سکت نہیں۔مزید بوجھ ڈالا گیا تو عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائیگا اور خونی انقلاب آئے گا۔

ای پیپر-دی نیشن