• news

حسینہ واجد کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش کا الزام، دو صحافیوں کو قید کی سزا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی عدالت نے دو سینیئر صحافیوں 88 سال کے شفیق الرحمان اور 70 سال کے محمود الرحمان  کیساتھ 3 اور افراد کو 7 سال قید کی سزا سنا دی۔ صحافیوں کو وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش کے الزام میں سزا سنائی گئی۔ 

ای پیپر-دی نیشن