• news

کولمبیا میں 6.3 شدت کا زلزلہ، عمارت سے چھلانگ لگانے پر ایک خاتون ہلاک

بگوٹا(اے پی پی)کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا اور وسطی علاقوں میں 6.3 شدت کے زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کے دوران    عمارت سے چھلانگ لگانے پر خاتون ہلاک ہو گئی۔  زلزلے  کا مرکز  بگوٹا کے جنوب مشرق  میں 40کلومیٹر فاصلے پر  ایل کالویریو کے علاقے میں تھا جبکہ  گہرائی 30 کلومیٹر سے کم تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن