• news

مصر میں لوگ سال میں100ارب سگریٹ پیتے ہیں، کمپنی سی ای او

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سب سے بڑی سگریٹ بنانے والی کمپنی کے  سی ای او نے اندازہ لگایا ہے کہ ملک کی 18 فیصد آبادی سگریٹ نوشی کرتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایسٹرن کمپنی کے ہانی امان نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ مصر کی آبادی ہر سال 100 ارب سگریٹ پیتی ہے اور ان کی کمپنی ہر سال 70 ارب سگریٹ بناتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن