بھارتی کمپنی کے سیرپ میں کیڑے مار دوائی کے اجزا استعمال ہونے کا انکشاف
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی فارماسیوٹیکل کمپنیاں موت بانٹنے لگیں، ازبکستان میں ہندوستانی فارماسیوٹیکل کمپنی کے خلاف تفتیش کے دوران شرمناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورامیکس نامی کمپنی کیبھارتی نژاد سی ای او نیاپنے ہی ملک کی کمپنی میریون بائیو ٹیک سیکھانسی کیغیرمعیاری سیرپ کا ٹھیکہ کیا اور زیادہ منافع کی ہوس میں کمپنی نیسیرپ میں کیڑے ماردوائی میں استعمال ہونے والے اجزا ڈال دیے۔سی ای او کورامیکس پرتارسنگھ نے رشوت دینے کا اعتراف کیا اور بتایا کہ ازبکستان درآمد پر 33 ہزارڈالر رشوت دے کر کوالٹی ٹیسٹ بھی معاف کروا لیا۔ازبک حکام کے مطابق کورامیکس کمپنی نے ٹیکس فراڈ کیلئیسیرپ کی قیمت بھی زیادہ ظاہرکی - دسمبر 2022 میں کھانسی کے سیرپ کے استعمال سے ازبکستان میں 65 بچوں کی اموات ہوئی تھی-اسکینڈل منظرعام پر آنے کے بعد امریکہ، یورپی یونین اور دیگر کئی ممالک نے ہندوستانی کمپنی میریون بائیو ٹیک کا لائسنس معطل کر دیا تھا۔