لاہور ہائیکورٹ: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کیخلاف کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور (خبر نگار) جسٹس راحیل کامران شیخ نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے خلاف شوکاز نوٹس کی کارروائی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کیخلاف کارروائی روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کردی۔