نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز کا تنخواہ ،سرکاری مراعات نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے تنخواہ اور سرکاری مراعات نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا بطور وفاقی وزیر کسی بھی قسم کی حکومتی سہولت نہیں لوں گا، قوم کیلئے بلا معاوضہ اور رضا کارانہ خدمات انجام دوں گا۔